طه 20:119 وانك لا تظما فيها ولا تضحى ١١٩
وَاَنَّكَ
لَا
تَظْمَؤُا
فِیْهَا
وَلَا
تَضْحٰی
۟
اور یہ کہ نہ پیاس کھینچے تو اس میں اور نہ دھوپ 1
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
باب…
پہلے ہی سے اللہ تبارک و تعالیٰ نے ان سے فرما دیا تھا کہ جنت کے تمام میوے کھانا لیکن اس درخت کے نزدیک بھی نہ جانا۔ مگر شیطان نے انہیں اس قدر پھسلایا کہ آخرکار یہ اس درخت میں سے کھا بیٹھے۔ اس نے دھوکہ کرتے ہوئے ان سے کہا کہ جو اس درخت کو کھا لیتا ہے، وہ ہمیشہ یہیں رہتا ہے۔ صادق و مصدوق نبی کریم ص
باب…
پہلے ہی سے اللہ تبارک و تعالیٰ نے ان سے فرما دیا تھا کہ جنت کے تمام میوے کھانا لیکن اس درخت کے نزدیک بھی نہ جانا۔ مگر شیطان نے انہیں اس قدر پھسلایا