طه 20:123 قال اهبطا منها جميعا بعضكم لبعض عدو فاما ياتينكم مني هدى فمن اتبع هداي فلا يضل ولا يشقى ١٢٣
قَالَ
اهْبِطَا
مِنْهَا
جَمِیْعًا
بَعْضُكُمْ
لِبَعْضٍ
عَدُوٌّ ۚ
فَاِمَّا
یَاْتِیَنَّكُمْ
مِّنِّیْ
هُدًی ۙ۬
فَمَنِ
اتَّبَعَ
هُدَایَ
فَلَا
یَضِلُّ
وَلَا
یَشْقٰی
۟
خدا نے کہا کہ تم دونوں یہاں سے اترو تم ایک دوسرے کے دشمن ہوگے پھر اگر تمھارے پاس میری طرف سے ہدایت آئے تو جو شخص میری ہدایت کی پیروی کرے گا، وہ نہ گمراہ ہوگا اور نہ محروم رہے گا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ایک دوسرے کے دشمن ٭٭…
آدم علیہ السلام و حواء علیہا السلام اور ابلیس لعین سے اسی وقت فرما دیا گیا کہ تم سب جنت سے نکل جاؤ۔ سورۃ البقرہ میں اس کی پوری تفسیر گزر چکی ہے۔ تم آپس میں ایک دوسرے کے دشمن ہو یعنی اولاد آدم اور اولاد ابلیس۔ تمہارے پاس میرے رسول اور میری کتابیں آئیں گی۔ میری بتائی ہوئی راہ کی پی
ایک دوسرے کے دشمن ٭٭…
آدم علیہ السلام و حواء علیہا السلام اور ابلیس لعین سے اسی وقت فرما دیا گیا کہ تم سب جنت سے نکل جاؤ۔ سورۃ البقرہ میں اس کی پوری تفس