طه 20:18 قال هي عصاي اتوكا عليها واهش بها على غنمي ولي فيها مارب اخرى ١٨
قَالَ
هِیَ
عَصَایَ ۚ
اَتَوَكَّؤُا
عَلَیْهَا
وَاَهُشُّ
بِهَا
عَلٰی
غَنَمِیْ
وَلِیَ
فِیْهَا
مَاٰرِبُ
اُخْرٰی
۟
بولا یہ میری لاٹھی ہے اس پر ٹیک لگاتا ہوں اور پتے جھاڑتا ہوں اس سے اپنی بکریوں پر اور میرے اس میں چند کام ہیں اور بھی 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
موسیٰ علیہ السلام کو معجزات ملے ٭٭…
موسیٰ علیہ السلام کے ایک بہت بڑے اور صاف کھلے معجزے کا ذکر ہو رہا ہے جو بغیر اللہ کی قدرت کے ناممکن اور جو غیر نبی کے ہاتھ پر بھی ناممکن۔ طور پہاڑ پر دریافت ہو رہا ہے کہ تیرے دائیں ہاتھ میں کیا ہے؟ یہ سوال اس لیے تھا کہ موسیٰ علیہ السلام کی گھبراہٹ دور ہو جائے۔ یہ ب
موسیٰ علیہ السلام کو معجزات ملے ٭٭…
موسیٰ علیہ السلام کے ایک بہت بڑے اور صاف کھلے معجزے کا ذکر ہو رہا ہے جو بغیر اللہ کی قدرت کے ناممکن اور جو غیر نبی ک