طه 20:39 ان اقذفيه في التابوت فاقذفيه في اليم فليلقه اليم بالساحل ياخذه عدو لي وعدو له والقيت عليك محبة مني ولتصنع على عيني ٣٩
اَنِ
اقْذِفِیْهِ
فِی
التَّابُوْتِ
فَاقْذِفِیْهِ
فِی
الْیَمِّ
فَلْیُلْقِهِ
الْیَمُّ
بِالسَّاحِلِ
یَاْخُذْهُ
عَدُوٌّ
لِّیْ
وَعَدُوٌّ
لَّهٗ ؕ
وَاَلْقَیْتُ
عَلَیْكَ
مَحَبَّةً
مِّنِّیْ ۚ۬
وَلِتُصْنَعَ
عَلٰی
عَیْنِیْ
۟ۘ
کہ ڈال اُسکو صندوق میں پھر اُسکو ڈال دے دریا میں پھر دریا اُسکو لے ڈالے کنارے پر اٹھا لے اُسکو ایک دشمن میرا اور اُس کا 1 اور ڈال دی میں نے تجھ پر محبت اپنی طرف سے 2 اور تاکہ پرورش پائے تو میری آنکھ کے سامنے 3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
موسیٰ علیہ السلام کا بچپن ٭٭…
حضرت موسیٰ علیہ السلام کی تمام دعائیں قبول ہوئیں اور فرما دیا گیا کہ تمہاری درخواست منظور ہے۔ اس احسان کے ساتھ ہی اور احسان کا بھی ذکر کر دیا گیا کہ ہم نے تجھ پر ایک مرتبہ اور بھی بڑا احسان کیا ہے۔ پھر اس واقعہ کو مختصر طور پر یاد دلایا کہ ہم نے تیرے بچپن کے وقت تیری ماں
موسیٰ علیہ السلام کا بچپن ٭٭…
حضرت موسیٰ علیہ السلام کی تمام دعائیں قبول ہوئیں اور فرما دیا گیا کہ تمہاری درخواست منظور ہے۔ اس احسان کے ساتھ ہی اور احسا