طه 20:46 قال لا تخافا انني معكما اسمع وارى ٤٦
قَالَ
لَا
تَخَافَاۤ
اِنَّنِیْ
مَعَكُمَاۤ
اَسْمَعُ
وَاَرٰی
۟
Farmaya” daro mat, main tumhare saath hoon, sab kuch sun raha hoon aur dekh raha hoon
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ کے سامنے اظہار بےبسی ٭٭…
اللہ کے ان دونوں رسولوں علیہم السلام نے اللہ کی پناہ طلب کرتے ہوئے اپنی کمزوری کی شکایت رب کے سامنے کی کہ ہمیں خوف ہے کہ فرعون کہیں ہم پر کوئی ظلم نہ کرے اور بدسلوکی سے پیش نہ آئے۔ ہماری آواز کو دبانے کے لیے جلدی سے ہمیں کسی مصیبت میں مبتلا نہ کر دے اور ہمارے ساتھ ناانصاف
اللہ کے سامنے اظہار بےبسی ٭٭…
اللہ کے ان دونوں رسولوں علیہم السلام نے اللہ کی پناہ طلب کرتے ہوئے اپنی کمزوری کی شکایت رب کے سامنے کی کہ ہمیں خوف ہے کہ ف