سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
020

طه 20:64 فاجمعوا كيدكم ثم ايتوا صفا وقد افلح اليوم من استعلى ٦٤

20:64
فَاَجْمِعُوْا
كَیْدَكُمْ
ثُمَّ
ائْتُوْا
صَفًّا ۚ
وَقَدْ
اَفْلَحَ
الْیَوْمَ
مَنِ
اسْتَعْلٰی
۟
پس تم اپنی تدبیریں اکھٹا کرو پھر متحد ہوکر آؤ اور وہی جیت گیا جو آج غالب رہا
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

مقابلہ اور نتیجہ ٭٭

جب کہ مقابلہ کی تاریخ مقرر ہو گئی۔ دن وقت اور جگہ بھی مقرر ہو گئی تو فرعون نے ادھر ادھر سے جادوگروں کو جمع کرنا شروع کیا۔ اس زمانے میں جادو کا بہت زور تھا اور بڑے بڑے جادوگر موجود تھے۔ فرعون نے عام طور سے حکم جاری کر دیا تھا کہ تمام ہوشیار جادوگروں کو میرے پاس بھیج دو۔ مقررہ وقت ت

…
مقابلہ اور نتیجہ ٭٭

جب کہ مقابلہ کی تاریخ مقرر ہو گئی۔ دن وقت اور جگہ بھی مقرر ہو گئی تو فرعون نے ادھر ادھر سے جادوگروں کو جمع کرنا شروع کیا۔ اس زمانے

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 20, صفحہ 315, جوز 16

55. اسی سے ہم نے تم کو پیدا کیاہے اور اسی میں ہم تم کو لوٹائیں گے اور اسی سے ہم تم کو دوبارہ نکالیں گے 56. اور ہم نے فرعون کواپنی سب نشانیاں دکھائیں تواس نے جھٹلایااور انکار کیا 57. اس نے کہا کہ اے موسیٰ، کیا تم اس ليے ہمارے پاس آئے ہو کہ اپنے جادو سے ہم کو ہمارے ملک سے نکال دو 58. تو ہم تمھارے مقابلہ میں ایسا ہی جادو لائیں گے پس تم ہمارے اور اپنے درمیان ایک وعدہ مقررکرلو، نہ ہم اس کے خلاف کریں اور نہ تم یہ مقابلہ ایک ہموار میدان میں ہو 59. موسیٰ نے کہا، تمھارے ليے وعدہ کا دن میلے والا دن ہے اور یہ کہ لوگ دن چڑھتے تک جمع کيے جائیں 60. فرعون وہاں سے ہٹا، پھر اپنے سارے داؤ جمع کئے، اس کے بعد وہ مقابلہ پر آیا 61. موسیٰ نے کہا کہ تمھارا برا ہو، اللہ پر جھوٹ نہ باندھو کہ وہ تم کو کسی آفت سے غارت کردے اور جس نے خدا پر جھوٹ باندھا وہ ناکام ہوا 62. پھر انھوں نے اپنے معاملہ میں اختلاف کیا اور انھوں نے چپکے چپکے باہم مشورہ کیا 63. انھوں نے کہا یہ دونوں یقیناً جادو گر ہیں ، وہ چاہتے ہیں کہ اپنے جادو کے زور سے تم کو تمھارے ملک سے نکال دیں اور تمھارے عمدہ طریقہ کا خاتمہ کردیں 64. پس تم اپنی تدبیریں اکھٹا کرو پھر متحد ہوکر آؤ اور وہی جیت گیا جو آج غالب رہا

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔