طه 20:69 والق ما في يمينك تلقف ما صنعوا انما صنعوا كيد ساحر ولا يفلح الساحر حيث اتى ٦٩
وَاَلْقِ
مَا
فِیْ
یَمِیْنِكَ
تَلْقَفْ
مَا
صَنَعُوْا ؕ
اِنَّمَا
صَنَعُوْا
كَیْدُ
سٰحِرٍ ؕ
وَلَا
یُفْلِحُ
السَّاحِرُ
حَیْثُ
اَتٰی
۟
اورجو تمھارے داہنے ہاتھ میں ہے اس کو ڈال دو، وہ اس کو نگل جائے گا جو انھوں نے بنایا ہے یہ جو کچھ انھوں نے بنایا ہے یہ جادو گر کا فریب ہے اور جادو گر کبھی کامیاب نہیں ہوتا، خواہ وہ کیسے آئے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مقابلہ شروع ہوا ٭٭…
جادوگروں نے موسیٰ علیہ السلام سے کہا کہ اب بتاؤ، تم اپنا وار پہلے کرتے ہو یا ہم پہل کریں؟ اس کے جواب میں اللہ کے پیغمبر نے فرمایا، تم ہی پہلے اپنے دل کی بھڑاس نکال لو تاکہ دنیا دیکھ لے کہ تم نے کیا کیا؟ اور پھر اللہ نے تمہارے کئے کو کس طرح مٹا دیا؟ «فَأَلْقَوْا حِبَالَهُمْ وَعِصِ
مقابلہ شروع ہوا ٭٭…
جادوگروں نے موسیٰ علیہ السلام سے کہا کہ اب بتاؤ، تم اپنا وار پہلے کرتے ہو یا ہم پہل کریں؟ اس کے جواب میں اللہ کے پیغمبر نے فرمایا، ت