طه 20:70 فالقي السحرة سجدا قالوا امنا برب هارون وموسى ٧٠
فَاُلْقِیَ
السَّحَرَةُ
سُجَّدًا
قَالُوْۤا
اٰمَنَّا
بِرَبِّ
هٰرُوْنَ
وَمُوْسٰی
۟
آخر کو یہی ہوا کہ سارے جادُو گر سجدے میں گِرا دیے گئے 1 اور پُکار اُٹھے”مان لیا ہم نے ہارونؑ اور موسیٰؑ کے ربّ کو۔“ 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مقابلہ شروع ہوا ٭٭…
جادوگروں نے موسیٰ علیہ السلام سے کہا کہ اب بتاؤ، تم اپنا وار پہلے کرتے ہو یا ہم پہل کریں؟ اس کے جواب میں اللہ کے پیغمبر نے فرمایا، تم ہی پہلے اپنے دل کی بھڑاس نکال لو تاکہ دنیا دیکھ لے کہ تم نے کیا کیا؟ اور پھر اللہ نے تمہارے کئے کو کس طرح مٹا دیا؟ «فَأَلْقَوْا حِبَالَهُمْ وَعِصِ
مقابلہ شروع ہوا ٭٭…
جادوگروں نے موسیٰ علیہ السلام سے کہا کہ اب بتاؤ، تم اپنا وار پہلے کرتے ہو یا ہم پہل کریں؟ اس کے جواب میں اللہ کے پیغمبر نے فرمایا، ت