طه 20:77 ولقد اوحينا الى موسى ان اسر بعبادي فاضرب لهم طريقا في البحر يبسا لا تخاف دركا ولا تخشى ٧٧
وَلَقَدْ
اَوْحَیْنَاۤ
اِلٰی
مُوْسٰۤی ۙ۬
اَنْ
اَسْرِ
بِعِبَادِیْ
فَاضْرِبْ
لَهُمْ
طَرِیْقًا
فِی
الْبَحْرِ
یَبَسًا ۙ
لَّا
تَخٰفُ
دَرَكًا
وَّلَا
تَخْشٰی
۟
ہم 1 نے موسیٰؑ پر وحی کی کہ اب راتوں رات میرے بندوں کو لے کر چل پڑ، اور اُن کے لیے سمندر میں سے سُوکھی سڑک بنالے 2 ، تجھے کسی کے تعاقب کا ذرا خوف نہ ہو اور نہ (سمندر کے بیچ سے گزرتے ہوئے)ڈر لگے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بنی اسرائیل کی ہجرت اور فرعون کا تعاقب ٭٭…
چونکہ موسیٰ علیہ السلام کے اس فرمان کو بھی فرعون نے ٹال دیا تھا کہ وہ بنی اسرائیل کو اپنی غلامی سے آزاد کر کے انہیں موسیٰ علیہ السلام کے سپرد کر دے، اس لیے جناب باری نے آپ کو حکم فرمایا کہ آپ راتوں رات ان کی بے خبری میں تمام بنی اسرائیل کو چپ چاپ لے کر یہاں س
بنی اسرائیل کی ہجرت اور فرعون کا تعاقب ٭٭…
چونکہ موسیٰ علیہ السلام کے اس فرمان کو بھی فرعون نے ٹال دیا تھا کہ وہ بنی اسرائیل کو اپنی غلامی سے آزاد کر کے