طه 20:78 فاتبعهم فرعون بجنوده فغشيهم من اليم ما غشيهم ٧٨
فَاَتْبَعَهُمْ
فِرْعَوْنُ
بِجُنُوْدِهٖ
فَغَشِیَهُمْ
مِّنَ
الْیَمِّ
مَا
غَشِیَهُمْ
۟ؕ
پھر پیھچا کیا اُن کا فرعون نے اپنے لشکروں کو لیکر پھر ڈھانپ لیا اُنکو پانی نے جیسا کہ ڈھانپ لیا 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بنی اسرائیل کی ہجرت اور فرعون کا تعاقب ٭٭…
چونکہ موسیٰ علیہ السلام کے اس فرمان کو بھی فرعون نے ٹال دیا تھا کہ وہ بنی اسرائیل کو اپنی غلامی سے آزاد کر کے انہیں موسیٰ علیہ السلام کے سپرد کر دے، اس لیے جناب باری نے آپ کو حکم فرمایا کہ آپ راتوں رات ان کی بے خبری میں تمام بنی اسرائیل کو چپ چاپ لے کر یہاں س
بنی اسرائیل کی ہجرت اور فرعون کا تعاقب ٭٭…
چونکہ موسیٰ علیہ السلام کے اس فرمان کو بھی فرعون نے ٹال دیا تھا کہ وہ بنی اسرائیل کو اپنی غلامی سے آزاد کر کے