طه 20:82 واني لغفار لمن تاب وامن وعمل صالحا ثم اهتدى ٨٢
وَاِنِّیْ
لَغَفَّارٌ
لِّمَنْ
تَابَ
وَاٰمَنَ
وَعَمِلَ
صَالِحًا
ثُمَّ
اهْتَدٰی
۟
البتہ جو توبہ کر لےاور ایمان لائے اور نیک عمل کرے، پھر سیدھا چلتا رہے، اُس کے لیے میں بہت درگزر کرنے والا ہوں۔ 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
احسانات کی یاد دہانی ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ نے بنی اسرائیل پر جو بڑے بڑے احسان کئے تھے، انہیں یاد دلا رہا ہے۔ ان میں سے ایک تو یہ ہے کہ انہیں ان کے دشمن سے نجات دی۔ اور اتنا ہی نہیں بلکہ ان کے دشمنوں کو ان کے دیکھتے ہوئے دریا میں ڈبو دیا۔ ایک بھی ان میں سے باقی نہ بچا۔ جیسے فرمان ہے «وَأَغْرَقْنَا
احسانات کی یاد دہانی ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ نے بنی اسرائیل پر جو بڑے بڑے احسان کئے تھے، انہیں یاد دلا رہا ہے۔ ان میں سے ایک تو یہ ہے کہ انہیں ان کے دشم