طه 20:91 قالوا لن نبرح عليه عاكفين حتى يرجع الينا موسى ٩١
قَالُوْا
لَنْ
نَّبْرَحَ
عَلَیْهِ
عٰكِفِیْنَ
حَتّٰی
یَرْجِعَ
اِلَیْنَا
مُوْسٰی
۟
بولے ہم برابر اسی پر لگے بیٹھے رہیں گے جب تک لوٹ کر نہ آئے ہمارے پاس موسٰی 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بنی اسرائیل اور ہارون علیہ السلام ٭٭…
موسیٰ علیہ السلام کے آنے سے پہلے ہارون علیہ السلام نے انہیں ہر چند سمجھایا بجھایا کہ دیکھو فتنے میں نہ پڑو۔ اللہ رحمان کے سوا اور کسی کے سامنے نہ جھکو۔ وہ ہرچیز کا خالق و مالک ہے، سب کا اندازہ مقرر کرنے والا وہی ہے، وہی عرش مجید کا مالک ہے، وہی جو چاہے کر گزرنے وا
بنی اسرائیل اور ہارون علیہ السلام ٭٭…
موسیٰ علیہ السلام کے آنے سے پہلے ہارون علیہ السلام نے انہیں ہر چند سمجھایا بجھایا کہ دیکھو فتنے میں نہ پڑو۔ اللہ ر