طه 20:99 كذالك نقص عليك من انباء ما قد سبق وقد اتيناك من لدنا ذكرا ٩٩
كَذٰلِكَ
نَقُصُّ
عَلَیْكَ
مِنْ
اَنْۢبَآءِ
مَا
قَدْ
سَبَقَ ۚ
وَقَدْ
اٰتَیْنٰكَ
مِنْ
لَّدُنَّا
ذِكْرًا
۟ۖۚ
یوں سناتےہیں ہم تجھ کو اُنکے احوال جو پہلے گذر چکے 1 اور ہم نے دی تجھ کو اپنے پاس سے پڑھنے کی کتاب 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
سب سے اعلی کتاب ٭٭…
فرمان ہے کہ جیسے موسیٰ علیہ السلام کا قصہ اصلی رنگ میں آپ کے سامنے بیان ہوا، ایسے ہی اور بھی حالات گزشتہ آپ کے سامنے ہم ہو بہو بیان فرما رہے ہیں۔ ہم نے تو آپ کو قرآن عظیم دے رکھا ہے، جس کے پاس باطل پھٹک بھی نہیں سکتا کیونکہ آپ حکمت و حمد والے ہیں۔ کسی نبی کو کوئی کتاب اس سے زیادہ ک
سب سے اعلی کتاب ٭٭…
فرمان ہے کہ جیسے موسیٰ علیہ السلام کا قصہ اصلی رنگ میں آپ کے سامنے بیان ہوا، ایسے ہی اور بھی حالات گزشتہ آپ کے سامنے ہم ہو بہو بیان