يس 36:12 انا نحن نحيي الموتى ونكتب ما قدموا واثارهم وكل شيء احصيناه في امام مبين ١٢
اِنَّا
نَحْنُ
نُحْیِ
الْمَوْتٰی
وَنَكْتُبُ
مَا
قَدَّمُوْا
وَاٰثَارَهُمْ ؔؕ
وَكُلَّ
شَیْءٍ
اَحْصَیْنٰهُ
فِیْۤ
اِمَامٍ
مُّبِیْنٍ
۟۠
ہم تو ہیں جو زندہ کرتے ہیں مردوں کو 1 اور لکھتے ہیں جو آگے بھیج چکے اور جو نشان انکے پیچھے رہے 2 اور ہر چیز گن لی ہے ہم نے ایک کھلی اصل میں 3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
شب ہجرت اور کفار کے سر خاک ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ان بدنصیبوں کا ہدایت تک پہنچنا بہت مشکل بلکہ محال ہے۔ یہ تو ان لوگوں کی طرح ہیں جن کے ہاتھ گردن پر باندھ دیئے جائیں اور ان کا سر اونچا جا رہا ہو۔ گردن کے ذکر کے بعد ہاتھ کا ذکر چھوڑ دیا لیکن مراد یہی ہے کہ گردن سے ملا کر ہاتھ باندھ دیئے گئے ہیں ا
شب ہجرت اور کفار کے سر خاک ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ان بدنصیبوں کا ہدایت تک پہنچنا بہت مشکل بلکہ محال ہے۔ یہ تو ان لوگوں کی طرح ہیں جن کے ہاتھ گردن