يس 36:20 وجاء من اقصى المدينة رجل يسعى قال يا قوم اتبعوا المرسلين ٢٠
وَجَآءَ
مِنْ
اَقْصَا
الْمَدِیْنَةِ
رَجُلٌ
یَّسْعٰی
قَالَ
یٰقَوْمِ
اتَّبِعُوا
الْمُرْسَلِیْنَ
۟ۙ
اتنے میں شہر کے دُور دراز گوشے سے ایک شخص دوڑتا ہوا آیا اور بولا "اے میری قوم کے لوگو، رسولوں کی پیروی اختیار کر لو
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مبلغ حق شہید کر دیا ٭٭…
مروی ہے کہ اس بستی کے لوگ یہاں تک سرکش ہو گئے کہ انہیں نے پوشیدہ طور پر نبیوں کے قتل کا ارادہ کر لیا۔ ایک مسلمان شخص جو اس بستی کے آخری حصے میں رہتا تھا جس کا نام حبیب تھا اور رسے کا کام کرتا تھا، تھا بھی بیمار، جذام کی بیماری تھی، بہت سخی آدمی تھا۔ جو کماتا تھا اس کا آدھا حصہ
مبلغ حق شہید کر دیا ٭٭…
مروی ہے کہ اس بستی کے لوگ یہاں تک سرکش ہو گئے کہ انہیں نے پوشیدہ طور پر نبیوں کے قتل کا ارادہ کر لیا۔ ایک مسلمان شخص جو اس بستی