يس 36:23 ااتخذ من دونه الهة ان يردن الرحمان بضر لا تغن عني شفاعتهم شييا ولا ينقذون ٢٣
ءَاَتَّخِذُ
مِنْ
دُوْنِهٖۤ
اٰلِهَةً
اِنْ
یُّرِدْنِ
الرَّحْمٰنُ
بِضُرٍّ
لَّا
تُغْنِ
عَنِّیْ
شَفَاعَتُهُمْ
شَیْـًٔا
وَّلَا
یُنْقِذُوْنِ
۟ۚ
یا میں اس کے سوا دوسروں کو معبود بنالوں ؟ اگر رحمن مجھے کوئی نقصان پہنچانا چاہے تو ان (جھوٹے معبودوں) کی سفارش میرے کسی کام نہیں آئے گی اور نہ وہ مجھے چھڑاسکیں گے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
راہ حق کا شہید ٭٭…
وہ نیک بخت شخص جو اللہ کے رسولوں کی تکذیب و تردید اور توہین ہوتی دیکھ کر دوڑا ہوا آیا تھا اور جس نے اپنی قوم کو نبیوں کی تابعداری کی رغبت دلائی تھی وہ اب اپنے عمل اور عقیدے کو ان کے سامنے پیش کر رہا ہے اور انہیں حقیقت سے آگاہ کر کے ایمان کی دعوت دے رہا ہے، تو کہتا ہے کہ میں تو صرف ا
راہ حق کا شہید ٭٭…
وہ نیک بخت شخص جو اللہ کے رسولوں کی تکذیب و تردید اور توہین ہوتی دیکھ کر دوڑا ہوا آیا تھا اور جس نے اپنی قوم کو نبیوں کی تابعداری کی