يس 36:35 لياكلوا من ثمره وما عملته ايديهم افلا يشكرون ٣٥
لِیَاْكُلُوْا
مِنْ
ثَمَرِهٖ ۙ
وَمَا
عَمِلَتْهُ
اَیْدِیْهِمْ ؕ
اَفَلَا
یَشْكُرُوْنَ
۟
کہ کھائیں اسکے میووں سے 1 اور اس کو بنایا نہیں انکے ہاتھوں نے پھر کیوں شکر نہیں کرتے 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
وجود باری تعالٰی کی ایک نشانی ٭٭…
اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے کہ میرے وجود پر، میری زبردست قدرت پر اور مردوں کو زندگی دینے پر ایک نشانی یہ بھی ہے کہ مردہ زمین جو بنجر خشک پڑی ہوئی ہوتی ہے جس میں کوئی روئیدگی، تازگی، ہریالی، گھاس وغیرہ نہیں ہوتی۔ میں اس پر آسمان سے پانی برساتا ہوں وہ مردہ زمین جی اٹھتی
وجود باری تعالٰی کی ایک نشانی ٭٭…
اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے کہ میرے وجود پر، میری زبردست قدرت پر اور مردوں کو زندگی دینے پر ایک نشانی یہ بھی ہے کہ مرد