يس 36:36 سبحان الذي خلق الازواج كلها مما تنبت الارض ومن انفسهم ومما لا يعلمون ٣٦
سُبْحٰنَ
الَّذِیْ
خَلَقَ
الْاَزْوَاجَ
كُلَّهَا
مِمَّا
تُنْۢبِتُ
الْاَرْضُ
وَمِنْ
اَنْفُسِهِمْ
وَمِمَّا
لَا
یَعْلَمُوْنَ
۟
پاک ذات ہے جس نے بنائے جوڑے سب چیز کے اس قسم سے جو اگتا ہے زمین میں اور خود ان میں سے اور ان چیزوں میں کہ جن کی انکو خبر نہیں 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
وجود باری تعالٰی کی ایک نشانی ٭٭…
اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے کہ میرے وجود پر، میری زبردست قدرت پر اور مردوں کو زندگی دینے پر ایک نشانی یہ بھی ہے کہ مردہ زمین جو بنجر خشک پڑی ہوئی ہوتی ہے جس میں کوئی روئیدگی، تازگی، ہریالی، گھاس وغیرہ نہیں ہوتی۔ میں اس پر آسمان سے پانی برساتا ہوں وہ مردہ زمین جی اٹھتی
وجود باری تعالٰی کی ایک نشانی ٭٭…
اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے کہ میرے وجود پر، میری زبردست قدرت پر اور مردوں کو زندگی دینے پر ایک نشانی یہ بھی ہے کہ مرد