يس 36:38 والشمس تجري لمستقر لها ذالك تقدير العزيز العليم ٣٨
وَالشَّمْسُ
تَجْرِیْ
لِمُسْتَقَرٍّ
لَّهَا ؕ
ذٰلِكَ
تَقْدِیْرُ
الْعَزِیْزِ
الْعَلِیْمِ
۟ؕ
اور سورج چلا جاتا ہے اپنے ٹھہرے ہوئے رستہ پر 1 یہ سادھا ہے اس زبردست باخبر نے 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
گردش شمس و قمر ٭٭…
اللہ تعالیٰ کی قدرت کاملہ کی ایک اور نشانی بیان ہو رہی ہے اور وہ دن رات ہیں جو اجالے اور اندھیرے والے ہیں اور برابر ایک دوسرے کے پیچھے جا رہے ہیں جیسے فرمایا «يُغْشِي الَّيْلَ النَّهَارَ يَطْلُبُهٗ حَثِيْثًا» [ 7- الاعراف: 54 ] رات سے دن کو چھپاتا ہے اور رات دن کو جلدی جلدی ڈھو
گردش شمس و قمر ٭٭…
اللہ تعالیٰ کی قدرت کاملہ کی ایک اور نشانی بیان ہو رہی ہے اور وہ دن رات ہیں جو اجالے اور اندھیرے والے ہیں اور برابر ایک دوسرے کے پیچھ