يس 36:39 والقمر قدرناه منازل حتى عاد كالعرجون القديم ٣٩
وَالْقَمَرَ
قَدَّرْنٰهُ
مَنَازِلَ
حَتّٰی
عَادَ
كَالْعُرْجُوْنِ
الْقَدِیْمِ
۟
اور چاند کی ہم نے منزلیں مقررکر رکھی ہیں1 ، یہاں تک کہ وه لوٹ کر پرانی ٹہنی کی طرح ہو جاتا ہے.2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
گردش شمس و قمر ٭٭…
اللہ تعالیٰ کی قدرت کاملہ کی ایک اور نشانی بیان ہو رہی ہے اور وہ دن رات ہیں جو اجالے اور اندھیرے والے ہیں اور برابر ایک دوسرے کے پیچھے جا رہے ہیں جیسے فرمایا «يُغْشِي الَّيْلَ النَّهَارَ يَطْلُبُهٗ حَثِيْثًا» [ 7- الاعراف: 54 ] رات سے دن کو چھپاتا ہے اور رات دن کو جلدی جلدی ڈھو
گردش شمس و قمر ٭٭…
اللہ تعالیٰ کی قدرت کاملہ کی ایک اور نشانی بیان ہو رہی ہے اور وہ دن رات ہیں جو اجالے اور اندھیرے والے ہیں اور برابر ایک دوسرے کے پیچھ