يس 36:40 لا الشمس ينبغي لها ان تدرك القمر ولا الليل سابق النهار وكل في فلك يسبحون ٤٠
لَا
الشَّمْسُ
یَنْۢبَغِیْ
لَهَاۤ
اَنْ
تُدْرِكَ
الْقَمَرَ
وَلَا
الَّیْلُ
سَابِقُ
النَّهَارِ ؕ
وَكُلٌّ
فِیْ
فَلَكٍ
یَّسْبَحُوْنَ
۟
نہ سورج سے ہو کہ پکڑ لے چاند کو اور نہ رات آگے بڑھے دن سے اور ہر کوئی ایک چکر میں پیرتے ہیں 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
گردش شمس و قمر ٭٭…
اللہ تعالیٰ کی قدرت کاملہ کی ایک اور نشانی بیان ہو رہی ہے اور وہ دن رات ہیں جو اجالے اور اندھیرے والے ہیں اور برابر ایک دوسرے کے پیچھے جا رہے ہیں جیسے فرمایا «يُغْشِي الَّيْلَ النَّهَارَ يَطْلُبُهٗ حَثِيْثًا» [ 7- الاعراف: 54 ] رات سے دن کو چھپاتا ہے اور رات دن کو جلدی جلدی ڈھو
گردش شمس و قمر ٭٭…
اللہ تعالیٰ کی قدرت کاملہ کی ایک اور نشانی بیان ہو رہی ہے اور وہ دن رات ہیں جو اجالے اور اندھیرے والے ہیں اور برابر ایک دوسرے کے پیچھ