يس 36:56 هم وازواجهم في ظلال على الارايك متكيون ٥٦
هُمْ
وَاَزْوَاجُهُمْ
فِیْ
ظِلٰلٍ
عَلَی
الْاَرَآىِٕكِ
مُتَّكِـُٔوْنَ
۟
وہ اور ان کی بیویاں گھنے سایوں میں ہیں۔ مسندوں پر تکیے لگائے ہوئے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
جنت کے مناظر ٭٭…
جنتی لوگ میدان قیامت سے فارغ ہو کر جنتوں میں بہ صدا اکرام و بہ ہزار تعظیم پہنچائے جائیں گے اور وہاں کی گوناں گوں نعمتوں اور راحتوں میں اس طرح مشغول ہوں گے کہ کسی دوسری جانب نہ التفات ہو گا نہ کسی اور طرف کا خیال، یہ جہنم سے جہنم والوں سے بے فکر ہوں گے۔ اپنی لذتوں اور مزے میں منہمک ہوں
جنت کے مناظر ٭٭…
جنتی لوگ میدان قیامت سے فارغ ہو کر جنتوں میں بہ صدا اکرام و بہ ہزار تعظیم پہنچائے جائیں گے اور وہاں کی گوناں گوں نعمتوں اور راحتوں میں