يس 36:79 قل يحييها الذي انشاها اول مرة وهو بكل خلق عليم ٧٩
قُلْ
یُحْیِیْهَا
الَّذِیْۤ
اَنْشَاَهَاۤ
اَوَّلَ
مَرَّةٍ ؕ
وَهُوَ
بِكُلِّ
خَلْقٍ
عَلِیْمُ
۟ۙ
تو کہہ ان کو زندہ کرے گا جس نے بنایا انکو پہلی بار اور وہ سب بنانا جانتا ہے 1
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
جس نے اول پیدا کیا وہی زندہ کرے گا ٭٭…
اس کے جواب میں کہدو کہ اول رتبہ ان ہڈیوں کو جو اب گلی سڑی ہیں جس نے پیدا کیا وہی دوبارہ انہیں پیدا کرے گا۔ جہاں جہاں بھی یہ ہڈیاں ہوں وہ خوب جانتا ہے۔ مسند کی حدیث میں ہے کہ ایک مرتبہ سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے عقبہ بن عمرو نے کہا آپ ہمیں رسول صلی اللہ علیہ وسل
جس نے اول پیدا کیا وہی زندہ کرے گا ٭٭…
اس کے جواب میں کہدو کہ اول رتبہ ان ہڈیوں کو جو اب گلی سڑی ہیں جس نے پیدا کیا وہی دوبارہ انہیں پیدا کرے گا۔ جہاں ج