يونس 10:102 فهل ينتظرون الا مثل ايام الذين خلوا من قبلهم قل فانتظروا اني معكم من المنتظرين ١٠٢
فَهَلْ
یَنْتَظِرُوْنَ
اِلَّا
مِثْلَ
اَیَّامِ
الَّذِیْنَ
خَلَوْا
مِنْ
قَبْلِهِمْ ؕ
قُلْ
فَانْتَظِرُوْۤا
اِنِّیْ
مَعَكُمْ
مِّنَ
الْمُنْتَظِرِیْنَ
۟
سو اب کچھ نہیں جس کا انتظار کریں مگر انہی کے سے دن جو گذر چکے ہیں ان سے پہلے تو کہہ اب راہ دیکھو میں بھی تمہارے ساتھ راہ دیکھتا ہوں 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
دعوت غور و فکر ٭٭…
اللہ تعالیٰ کی نعمتوں میں اس کی قدرتوں میں اس کی پیدا کردہ نشانیوں میں غور و فکر کرو۔ آسمان و زمین اور ان کے اندر کی نشانیاں بے شمار ہیں۔ ستارے سورج، چاند رات دن اور ان کا اختلاف کبھی دن کی کمی، کبھی راتوں کاچھوٹا ہو جانا، آسمانوں کی بلندی ان کی چوڑائی ان کا حسن و زینت اس سے بارش بر
دعوت غور و فکر ٭٭…
اللہ تعالیٰ کی نعمتوں میں اس کی قدرتوں میں اس کی پیدا کردہ نشانیوں میں غور و فکر کرو۔ آسمان و زمین اور ان کے اندر کی نشانیاں بے شمار