يونس 10:103 ثم ننجي رسلنا والذين امنوا كذالك حقا علينا ننج المومنين ١٠٣
ثُمَّ
نُنَجِّیْ
رُسُلَنَا
وَالَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
كَذٰلِكَ ۚ
حَقًّا
عَلَیْنَا
نُنْجِ
الْمُؤْمِنِیْنَ
۟۠
پھر ہم بچالیتے ہیں اپنے رسولوں کو اور ان کو جو ایمان لائے اسی طرح ہمارا ذمہ ہے کہ ہم ایمان والوں کو بچالیں گے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
دعوت غور و فکر ٭٭…
اللہ تعالیٰ کی نعمتوں میں اس کی قدرتوں میں اس کی پیدا کردہ نشانیوں میں غور و فکر کرو۔ آسمان و زمین اور ان کے اندر کی نشانیاں بے شمار ہیں۔ ستارے سورج، چاند رات دن اور ان کا اختلاف کبھی دن کی کمی، کبھی راتوں کاچھوٹا ہو جانا، آسمانوں کی بلندی ان کی چوڑائی ان کا حسن و زینت اس سے بارش بر
دعوت غور و فکر ٭٭…
اللہ تعالیٰ کی نعمتوں میں اس کی قدرتوں میں اس کی پیدا کردہ نشانیوں میں غور و فکر کرو۔ آسمان و زمین اور ان کے اندر کی نشانیاں بے شمار