يونس 10:16 قل لو شاء الله ما تلوته عليكم ولا ادراكم به فقد لبثت فيكم عمرا من قبله افلا تعقلون ١٦
قُلْ
لَّوْ
شَآءَ
اللّٰهُ
مَا
تَلَوْتُهٗ
عَلَیْكُمْ
وَلَاۤ
اَدْرٰىكُمْ
بِهٖ ۖؗ
فَقَدْ
لَبِثْتُ
فِیْكُمْ
عُمُرًا
مِّنْ
قَبْلِهٖ ؕ
اَفَلَا
تَعْقِلُوْنَ
۟
آپ یوں کہہ دیجئے کہ اگر اللہ کو منظور ہوتا تو نہ تو میں تم کو وه پڑھ کر سناتا اور نہ اللہ تعالیٰ تم کو اس کی اطلاع دیتا 1 کیونکہ میں اس سے پہلے تو ایک بڑے حصہ عمر تک تم میں ره چکا ہوں۔ پھر کیا تم عقل نہیں رکھتے.2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
کفار کی بدترین حجتیں ٭٭…
مکے کے کفار کا بغض دیکھئیے قرآن سن کر کہنے لگے، اسے تو بدل لا، بلکہ کوئی اور ہی لا۔ تو جواب دے کہ یہ میرے بس کی بات نہیں میں تو اللہ کا غلام ہوں اس کا رسول ہوں اس کا کہا کہتا ہوں۔ اگر میں ایسا کروں تو قیامت کے عذاب کا مجھے ڈر ہے۔
دیکھو اس بات کی دلیل یہ کیا کم ہے؟ کہ میں ایک
کفار کی بدترین حجتیں ٭٭…
مکے کے کفار کا بغض دیکھئیے قرآن سن کر کہنے لگے، اسے تو بدل لا، بلکہ کوئی اور ہی لا۔ تو جواب دے کہ یہ میرے بس کی بات نہیں میں تو