يونس 10:18 ويعبدون من دون الله ما لا يضرهم ولا ينفعهم ويقولون هاولاء شفعاونا عند الله قل اتنبيون الله بما لا يعلم في السماوات ولا في الارض سبحانه وتعالى عما يشركون ١٨
وَیَعْبُدُوْنَ
مِنْ
دُوْنِ
اللّٰهِ
مَا
لَا
یَضُرُّهُمْ
وَلَا
یَنْفَعُهُمْ
وَیَقُوْلُوْنَ
هٰۤؤُلَآءِ
شُفَعَآؤُنَا
عِنْدَ
اللّٰهِ ؕ
قُلْ
اَتُنَبِّـُٔوْنَ
اللّٰهَ
بِمَا
لَا
یَعْلَمُ
فِی
السَّمٰوٰتِ
وَلَا
فِی
الْاَرْضِ ؕ
سُبْحٰنَهٗ
وَتَعٰلٰی
عَمَّا
یُشْرِكُوْنَ
۟
اور یہ لوگ اللہ کے سوا 1 ایسی چیزوں کی عبادت کرتے ہیں جو نہ ان کو ضرر پہنچا سکیں 2اور نہ ان کو نفع پہنچا سکیں اور کہتے ہیں کہ یہ اللہ کے پاس ہمارے سفارشی ہیں3۔ آپ کہہ دیجئے کہ کیا تم اللہ کو ایسی چیز کی خبر دیتے ہو جو اللہ تعالیٰ کو معلوم نہیں، نہ آسمانوں میں اور نہ زمین میں4، وه پاک اور برتر ہے ان لوگوں کے شرک سے .5
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
شرک کے آغاز کی روداد ٭٭…
مشرکوں کا خیال تھا کہ جن کو ہم پوجتے ہیں یہ اللہ کے ہاں ہمارے سفارشی ہوں گے اس غلط عقیدے کی قرآن کریم تردید فرماتا ہے کہ ” وہ کسی نفع نقصان کا اختیار نہیں رکھتے ان کی شفاعت تمہارے کچھ کام نہ آئے گی۔ تم تو اللہ کو بھی سکھانا چاہتے ہو گویا جو چیز زمین آسمان میں وہ نہیں جانتا تم
شرک کے آغاز کی روداد ٭٭…
مشرکوں کا خیال تھا کہ جن کو ہم پوجتے ہیں یہ اللہ کے ہاں ہمارے سفارشی ہوں گے اس غلط عقیدے کی قرآن کریم تردید فرماتا ہے کہ ” وہ ک