يونس 10:21 واذا اذقنا الناس رحمة من بعد ضراء مستهم اذا لهم مكر في اياتنا قل الله اسرع مكرا ان رسلنا يكتبون ما تمكرون ٢١
وَاِذَاۤ
اَذَقْنَا
النَّاسَ
رَحْمَةً
مِّنْ
بَعْدِ
ضَرَّآءَ
مَسَّتْهُمْ
اِذَا
لَهُمْ
مَّكْرٌ
فِیْۤ
اٰیَاتِنَا ؕ
قُلِ
اللّٰهُ
اَسْرَعُ
مَكْرًا ؕ
اِنَّ
رُسُلَنَا
یَكْتُبُوْنَ
مَا
تَمْكُرُوْنَ
۟
اور جب کوئی تکلیف پڑنے کے بعد ہم لوگوں کو اپنی رحمت کا مزا چکھاتے ہیں تو وہ فوراً ہماری نشانیوں کے معاملہ میں حیلے بنانے لگتے ہیں کہو کہ خدا اپنے حیلوں میں ان سے بھی زیادہ تیز ہے یقیناً ہمارے فرشتے تمھاری حیلہ بازیوں کو لکھ رہے ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
احسان فراموش انسان ٭٭…
انسان کی ناشکری کا بیان ہو رہا ہے کہ ” اسے سختی کے بعد کی آسانی، خشک سالی کے بعد کی ترسالی، قحط کے بعد کی بارش اور بھی ناشکرا کر دیتی ہے یہ ہماری آیتوں سے مذاق اڑانے لگتا ہے۔ کیا تو اس وقت ہماری طرف ان کا جھکنا اور کیا اس وقت ان کا اکڑنا نہیں دیکھتا “۔
رات کو بارش ہوئی، صبح کو
احسان فراموش انسان ٭٭…
انسان کی ناشکری کا بیان ہو رہا ہے کہ ” اسے سختی کے بعد کی آسانی، خشک سالی کے بعد کی ترسالی، قحط کے بعد کی بارش اور بھی ناشکرا کر