يونس 10:26 ۞ للذين احسنوا الحسنى وزيادة ولا يرهق وجوههم قتر ولا ذلة اولايك اصحاب الجنة هم فيها خالدون ٢٦
لِلَّذِیْنَ
اَحْسَنُوا
الْحُسْنٰی
وَزِیَادَةٌ ؕ
وَلَا
یَرْهَقُ
وُجُوْهَهُمْ
قَتَرٌ
وَّلَا
ذِلَّةٌ ؕ
اُولٰٓىِٕكَ
اَصْحٰبُ
الْجَنَّةِ ۚ
هُمْ
فِیْهَا
خٰلِدُوْنَ
۟
جنہوں نے کی بھلائی انکے لئے ہے بھلائی اور زیادتی 1 اور نہ چڑھے گی ان کے منہ پر سیاہی اور نہ رسوائی وہ ہیں جنت والے وہ اسی میں رہا کریں گے 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی ٭٭…
یہاں جس نے نیک اعمال کئے اور با ایمان رہا وہاں اسے بھلائیاں اور نیک بدلے ملیں گے۔ «هَلْ جَزَاءُ الْإِحْسَانِ إِلَّا الْإِحْسَانُ» [55-الرحمن:60] ” احسان کا بدلہ احسان ہے “۔
ایک ایک نیکی بڑھا چڑھا کر زیادہ ملے گی ایک کے بدلے سات سات سو تک۔ جنت حور قصور و
عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی ٭٭…
یہاں جس نے نیک اعمال کئے اور با ایمان رہا وہاں اسے بھلائیاں اور نیک بدلے ملیں گے۔ «هَلْ جَزَاءُ الْإِحْسَانِ