يونس 10:27 والذين كسبوا السييات جزاء سيية بمثلها وترهقهم ذلة ما لهم من الله من عاصم كانما اغشيت وجوههم قطعا من الليل مظلما اولايك اصحاب النار هم فيها خالدون ٢٧
وَالَّذِیْنَ
كَسَبُوا
السَّیِّاٰتِ
جَزَآءُ
سَیِّئَةٍ
بِمِثْلِهَا ۙ
وَتَرْهَقُهُمْ
ذِلَّةٌ ؕ
مَا
لَهُمْ
مِّنَ
اللّٰهِ
مِنْ
عَاصِمٍ ۚ
كَاَنَّمَاۤ
اُغْشِیَتْ
وُجُوْهُهُمْ
قِطَعًا
مِّنَ
الَّیْلِ
مُظْلِمًا ؕ
اُولٰٓىِٕكَ
اَصْحٰبُ
النَّارِ ۚ
هُمْ
فِیْهَا
خٰلِدُوْنَ
۟
اور جنہوں نے کمائیں برائیاں بدلا ملے برائی کا اس کے برابر 1 اور ڈھانک لے گی انکو رسوائی کوئی نہیں انکو اللہ سے بچانے والا گویا کہ ڈھانک دیے گئے انکے چہرے اندھیری رات کے ٹکڑوں سے 2 وہ ہیں دوزخ والے وہ اسی میں رہا کریں گے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ایک تقابلی جائزہ ٭٭…
نیکوں کا حال بیان فرما کر اب بدوں کا حال بیان ہو رہا ہے۔ ان کی نیکیاں بڑھا کر ان کی برائیاں برابر ہی رکھی جائیں گی۔ نیکی کم مگر بدکاریاں ان کے چہروں پر سیاہیاں بن کر چڑھ جائیں گی ذلت و پستی سے ان کے منہ کالے پڑ جائیں گے۔ یہ اپنے مظالم سے اللہ کو بیخبر سمجھتے رہے حالانکہ انہیں اس د
ایک تقابلی جائزہ ٭٭…
نیکوں کا حال بیان فرما کر اب بدوں کا حال بیان ہو رہا ہے۔ ان کی نیکیاں بڑھا کر ان کی برائیاں برابر ہی رکھی جائیں گی۔ نیکی کم مگر بدک