سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
010

يونس 10:36 وما يتبع اكثرهم الا ظنا ان الظن لا يغني من الحق شييا ان الله عليم بما يفعلون ٣٦

10:36
وَمَا
یَتَّبِعُ
اَكْثَرُهُمْ
اِلَّا
ظَنًّا ؕ
اِنَّ
الظَّنَّ
لَا
یُغْنِیْ
مِنَ
الْحَقِّ
شَیْـًٔا ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
عَلِیْمٌۢ
بِمَا
یَفْعَلُوْنَ
۟
ان میں سے اکثر صرف گمان کی پیروی کر رہے ہیں اور گمان حق بات میں کچھ بھی کام نہیں دیتا اللہ کو خوب معلوم ہے جو کچھ وہ کرتے ہیں
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

مصنوعی معبودوں کی حقیقت ٭٭

مشرکوں کے شرک کی تردید ہو رہی ہے کہ ” بتلاؤ تمہارے معبودوں میں سے ایک بھی ایسا ہے جو آسمانوں و زمین کو اور مخلوق کو پیدا کرسکے یا بگاڑ کر بنا سکے نہ ابتداء پر کوئی قادر نہ اعادہ پر کوئی قادر۔ بلکہ اللہ ہی ابتداء کرے وہی اعادہ کرے۔ وہ اپنے تمام کاموں میں یکتا ہے۔ پس تم طریق

…
مصنوعی معبودوں کی حقیقت ٭٭

مشرکوں کے شرک کی تردید ہو رہی ہے کہ ” بتلاؤ تمہارے معبودوں میں سے ایک بھی ایسا ہے جو آسمانوں و زمین کو اور مخلوق کو پیدا کرس

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 10, صفحہ 213, جوز 11

31. کہو کہ کون تم کو آسمان اور زمین سے روزی دیتا ہے، یا کون ہے جو کان پر اور آنکھوں پر اختیار رکھتا ہے اور کون بے جان میں سے جاندار کو اور جاندار میں سے بے جان کو نکالتا ہے اور کون معاملات کا انتظا م کر رہا ہے وہ کہیں گے کہ اللہ کہو کہ پھر کیا تم ڈرتے نہیں 32. پس وہی اللہ تمھارا پروردگارِ حقیقی ہے سچائي کے بعد بھٹکنے کے سوا اور کیا ہے، تم کدھر پھرے جاتے ہو 33. اسی طرح تیرے رب کی بات سرکشی کرنے والوں کے حق میں پوری ہوچکی ہے کہ وہ ایمان نہ لائیں گے 34. کہو، کیا تمھارے ٹھہرائے ہوئے شریکوں میں کوئی ہے جو پہلی بار پیدا کرتا ہو، پھر وہ دوبارہ بھی پیدا کرے کہو، اللہ ہی پہلی بار بھی پیدا کرتا ہے پھر وہی دوبارہ بھی پیدا کرے گا پھر تم کہاں بھٹکے جاتے ہو 35. کہو، کیا تمھارے شرکاء میں کوئی ہے جو حق کی طرف رہنمائی کرتا ہو، کہہ دو کہ اللہ ہی حق کی طرف رہنمائی کرتا ہے پھر جو حق کی طرف رہنمائی کرتا ہے، وہ پیروی کيے جانے کا مستحق ہے یا وہ جس کو خود ہی راستہ نہ ملتا ہو بلکہ اسے راستہ بتایا جائے تم کو کیا ہوگیا ہے، تم کیسا فیصلہ کرتے ہو 36. ان میں سے اکثر صرف گمان کی پیروی کر رہے ہیں اور گمان حق بات میں کچھ بھی کام نہیں دیتا اللہ کو خوب معلوم ہے جو کچھ وہ کرتے ہیں

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔