يونس 10:45 ويوم يحشرهم كان لم يلبثوا الا ساعة من النهار يتعارفون بينهم قد خسر الذين كذبوا بلقاء الله وما كانوا مهتدين ٤٥
وَیَوْمَ
یَحْشُرُهُمْ
كَاَنْ
لَّمْ
یَلْبَثُوْۤا
اِلَّا
سَاعَةً
مِّنَ
النَّهَارِ
یَتَعَارَفُوْنَ
بَیْنَهُمْ ؕ
قَدْ
خَسِرَ
الَّذِیْنَ
كَذَّبُوْا
بِلِقَآءِ
اللّٰهِ
وَمَا
كَانُوْا
مُهْتَدِیْنَ
۟
اور جس دن انکو جمع کرے گا گویا وہ نہ رہے تھے مگر ایک گھڑی دن 1 ایک دوسرے کو پہچانیں گے 2 بیشک خسارے میں پڑے جنہوں نے جھٹلایا اللہ سے ملنے کو اور نہ آئے وہ راہ پر 3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
جب سب اپنی قبر سے اٹھیں گے ٭٭…
بیان ہو رہا ہے کہ ” وہ وقت بھی آ رہا ہے جب قیامت قائم ہوگی اور لوگوں کو اللہ تعالیٰ ان کی قبروں سے اٹھا کر میدان قیامت میں جمع کرے گا “۔ «كَأَنَّهُمْ يَوْمَ يَرَوْنَهَا لَمْ يَلْبَثُوا إِلَّا عَشِيَّةً أَوْ ضُحَاهَا» [79-النازعات:46] ” اس وقت انہیں ایسا معلوم ہو گا
جب سب اپنی قبر سے اٹھیں گے ٭٭…
بیان ہو رہا ہے کہ ” وہ وقت بھی آ رہا ہے جب قیامت قائم ہوگی اور لوگوں کو اللہ تعالیٰ ان کی قبروں سے اٹھا کر میدان قیامت می