يونس 10:49 قل لا املك لنفسي ضرا ولا نفعا الا ما شاء الله لكل امة اجل اذا جاء اجلهم فلا يستاخرون ساعة ولا يستقدمون ٤٩
قُلْ
لَّاۤ
اَمْلِكُ
لِنَفْسِیْ
ضَرًّا
وَّلَا
نَفْعًا
اِلَّا
مَا
شَآءَ
اللّٰهُ ؕ
لِكُلِّ
اُمَّةٍ
اَجَلٌ ؕ
اِذَا
جَآءَ
اَجَلُهُمْ
فَلَا
یَسْتَاْخِرُوْنَ
سَاعَةً
وَّلَا
یَسْتَقْدِمُوْنَ
۟
کہو '' میرے اختیار میں تو خود اپنا نفع و ضرر بھی نہیں ، سب کچھ اللہ کی مشیت پر موقوف ہے۔ ہر امت کے لئے مہلت کی ایک مدت ہے ، جب یہ مدت پوری ہوجاتی ہے تو گھڑی بھر کی تقدیم وتاخیر بھی نہیں ہوتی ''۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بے معنی سوال کرنے والوں کو جواب ٭٭…
ان کا بے فائدہ سوال دیکھو، وعدہ کا دن کب آئے گا؟ «يَسْتَعْجِلُ بِهَا الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِهَا وَالَّذِينَ آمَنُوا مُشْفِقُونَ مِنْهَا وَيَعْلَمُونَ أَنَّهَا الْحَقُّ» [42-الشورى:18] ” یہ پوچھتے ہیں اور پھر وہ بھی نہ ماننے اور انکار کے بعد بطور یہ جلدی م
بے معنی سوال کرنے والوں کو جواب ٭٭…
ان کا بے فائدہ سوال دیکھو، وعدہ کا دن کب آئے گا؟ «يَسْتَعْجِلُ بِهَا الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِهَا وَالَّذِينَ آم