يونس 10:5 هو الذي جعل الشمس ضياء والقمر نورا وقدره منازل لتعلموا عدد السنين والحساب ما خلق الله ذالك الا بالحق يفصل الايات لقوم يعلمون ٥
هُوَ
الَّذِیْ
جَعَلَ
الشَّمْسَ
ضِیَآءً
وَّالْقَمَرَ
نُوْرًا
وَّقَدَّرَهٗ
مَنَازِلَ
لِتَعْلَمُوْا
عَدَدَ
السِّنِیْنَ
وَالْحِسَابَ ؕ
مَا
خَلَقَ
اللّٰهُ
ذٰلِكَ
اِلَّا
بِالْحَقِّ ۚ
یُفَصِّلُ
الْاٰیٰتِ
لِقَوْمٍ
یَّعْلَمُوْنَ
۟
وہی ہے جس نے بنایا سورج کو چمک (چمکتا) اور چاند کو چاندنا 1 اور مقرر کیں اسکے لئے منزلیں 2 تاکہ پہچانو گنتی برسوں کی اور حساب 3 یوں ہی نہیں بنایا اللہ نے یہ سب کچھ مگر تدبیر سے 4 ظاہر کرتا ہے نشانیاں ان لوگوں کے لئے جن کو سمجھ ہے 5
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ عزوجل کی عظمت و قدرت کے ثبوت مظاہر کائنات ٭٭…
اس کی کمال قدرت، اس کی عظیم سلطنت کی نشانی یہ چمکیلا آفتاب ہے اور یہ روشن ماہتاب ہے۔ یہ اور ہی فن ہے اور وہ اور ہی کمال ہے۔ اس میں بڑا ہی فرق ہے۔ اس کی شعاعیں جگمگا دیں اور اس کی شعاعیں خود منور رہیں۔ دن کو آفتاب کی سلطنت رہتی ہے، رات کو ماہتاب کی جگم
اللہ عزوجل کی عظمت و قدرت کے ثبوت مظاہر کائنات ٭٭…
اس کی کمال قدرت، اس کی عظیم سلطنت کی نشانی یہ چمکیلا آفتاب ہے اور یہ روشن ماہتاب ہے۔ یہ اور ہی فن ہے