يونس 10:54 ولو ان لكل نفس ظلمت ما في الارض لافتدت به واسروا الندامة لما راوا العذاب وقضي بينهم بالقسط وهم لا يظلمون ٥٤
وَلَوْ
اَنَّ
لِكُلِّ
نَفْسٍ
ظَلَمَتْ
مَا
فِی
الْاَرْضِ
لَافْتَدَتْ
بِهٖ ؕ
وَاَسَرُّوا
النَّدَامَةَ
لَمَّا
رَاَوُا
الْعَذَابَ ۚ
وَقُضِیَ
بَیْنَهُمْ
بِالْقِسْطِ
وَهُمْ
لَا
یُظْلَمُوْنَ
۟
اور اگر ہو ہر شخص گنہگار کے پاس جتنا کچھ ہے زمین میں البتہ دے ڈالے اپنے بدلے میں 1 اور چھپے چھپے پچھتائیں گے جب دیکھیں گےعذاب اور ان میں فیصلہ ہو گا انصاف سے اور ان پر ظلم نہ ہو گا 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مٹی ہو نے کے بعد جینا کیسا ہے؟ ٭٭…
” پوچھتے ہیں کہ کیا مٹی ہو جانے اور سڑ گل جانے کے بعد جی اُٹھنا اور قیامت کا قائم ہونا حق ہی ہے؟ تو ان کا شبہ مٹا دے اور قسم کھا کر کہہ دے کہ یہ سراسر حق ہی ہے۔ جس اللہ نے تمہیں اس وقت پیدا کیا جب کہ تم کچھ نہ تھے۔ وہ تمہیں دوبارہ جب کہ تم مٹی ہو جاؤ گے پیدا کرنے پر
مٹی ہو نے کے بعد جینا کیسا ہے؟ ٭٭…
” پوچھتے ہیں کہ کیا مٹی ہو جانے اور سڑ گل جانے کے بعد جی اُٹھنا اور قیامت کا قائم ہونا حق ہی ہے؟ تو ان کا شبہ مٹا دے