يونس 10:57 يا ايها الناس قد جاءتكم موعظة من ربكم وشفاء لما في الصدور وهدى ورحمة للمومنين ٥٧
یٰۤاَیُّهَا
النَّاسُ
قَدْ
جَآءَتْكُمْ
مَّوْعِظَةٌ
مِّنْ
رَّبِّكُمْ
وَشِفَآءٌ
لِّمَا
فِی
الصُّدُوْرِ ۙ۬
وَهُدًی
وَّرَحْمَةٌ
لِّلْمُؤْمِنِیْنَ
۟
اے لوگو تمہارے پاس آئی ہے نصیحت تمہارے رب سے اور شفا دلوں کے روگ کی اور ہدایت اور رحمت مسلمانوں کے واسطے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
رسول صلی اللہ علیہ وسلم کریم کے منصب عظیم کا تذکرہ ٭٭…
اپنے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر قرآن عظیم نازل فرمانے کے احسان کو اللہ رب العزت بیان فرما رہے ہیں کہ ” اللہ کا وعظ تمہارے پاس آچکا جو تمہیں بدیوں سے روک رہا ہے، جو دلوں کے شک شکوک دور کرنے والا ہے، جس سے ہدایت حاصل ہوتی ہے، جس سے اللہ کی رح
رسول صلی اللہ علیہ وسلم کریم کے منصب عظیم کا تذکرہ ٭٭…
اپنے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر قرآن عظیم نازل فرمانے کے احسان کو اللہ رب العزت بیان فرما