يونس 10:58 قل بفضل الله وبرحمته فبذالك فليفرحوا هو خير مما يجمعون ٥٨
قُلْ
بِفَضْلِ
اللّٰهِ
وَبِرَحْمَتِهٖ
فَبِذٰلِكَ
فَلْیَفْرَحُوْا ؕ
هُوَ
خَیْرٌ
مِّمَّا
یَجْمَعُوْنَ
۟
کہہ اللہ کے فضل سے اور اسکی مہربانی سے سو اسی پر انکو خوش ہونا چاہئے 1 یہ بہت ہے ان چیزوں سے جو جمع کرتے ہیں 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
رسول صلی اللہ علیہ وسلم کریم کے منصب عظیم کا تذکرہ ٭٭…
اپنے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر قرآن عظیم نازل فرمانے کے احسان کو اللہ رب العزت بیان فرما رہے ہیں کہ ” اللہ کا وعظ تمہارے پاس آچکا جو تمہیں بدیوں سے روک رہا ہے، جو دلوں کے شک شکوک دور کرنے والا ہے، جس سے ہدایت حاصل ہوتی ہے، جس سے اللہ کی رح
رسول صلی اللہ علیہ وسلم کریم کے منصب عظیم کا تذکرہ ٭٭…
اپنے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر قرآن عظیم نازل فرمانے کے احسان کو اللہ رب العزت بیان فرما