يونس 10:70 متاع في الدنيا ثم الينا مرجعهم ثم نذيقهم العذاب الشديد بما كانوا يكفرون ٧٠
مَتَاعٌ
فِی
الدُّنْیَا
ثُمَّ
اِلَیْنَا
مَرْجِعُهُمْ
ثُمَّ
نُذِیْقُهُمُ
الْعَذَابَ
الشَّدِیْدَ
بِمَا
كَانُوْا
یَكْفُرُوْنَ
۟۠
تھوڑا سا نفع اٹھا لینا دنیا میں پھر ہماری طرف ہے ان کو لوٹنا پھر چکھائیں گے ہم انکو سخت عذاب بدلا ان کے کفر کا 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ساری مخلوق صرف اس کی ملکیت ہے ٭٭…
جو لوگ اللہ کی اولاد مانتے تھے، ان کے عقیدے کا بطلان بیان ہو رہا ہے کہ ” اللہ اس سے پاک ہے، وہ سب سے بے نیاز ہے، سب اس کے محتاج ہیں، زمین و آسمان کی ساری مخلوق اس کی ملکیت ہے، اس کی غلام ہے، پھر ان میں سے کوئی اس کی اولاد کیسے ہو جائے تمہارے اس جھوٹ اور بہتان کی خود ت
ساری مخلوق صرف اس کی ملکیت ہے ٭٭…
جو لوگ اللہ کی اولاد مانتے تھے، ان کے عقیدے کا بطلان بیان ہو رہا ہے کہ ” اللہ اس سے پاک ہے، وہ سب سے بے نیاز ہے، سب اس