يونس 10:73 فكذبوه فنجيناه ومن معه في الفلك وجعلناهم خلايف واغرقنا الذين كذبوا باياتنا فانظر كيف كان عاقبة المنذرين ٧٣
فَكَذَّبُوْهُ
فَنَجَّیْنٰهُ
وَمَنْ
مَّعَهٗ
فِی
الْفُلْكِ
وَجَعَلْنٰهُمْ
خَلٰٓىِٕفَ
وَاَغْرَقْنَا
الَّذِیْنَ
كَذَّبُوْا
بِاٰیٰتِنَا ۚ
فَانْظُرْ
كَیْفَ
كَانَ
عَاقِبَةُ
الْمُنْذَرِیْنَ
۟
پھر اس کو جھٹلایا سو ہم نے بچا لیا اسکو اور جو اس کے ساتھ تھے کشتی میں اور ان کو قائم کر دیا جگہ پر اور ڈبا دیا ان کو جو جھٹلاتے تھے ہماری باتوں کو سو دیکھ لے کیسا ہوا انجام ان کا جن کو ڈرایا تھا 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
نوح علیہ السلام کی قوم کا کردار ٭٭…
” اے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم تو انہیں نوح علیہ السلام کے واقعہ کی خبر دے کہ ان کا اور ان کی قوم کا کیا حشر ہوا جس طرح کفار مکہ تجھے جھٹلاتے اور ستاتے ہیں، قوم نوح علیہ السلام نے بھی یہی وطیرہ اختیار کر رکھا تھا۔ بالآخر سب کے سب غرق کر دیئے گئے، سارے کافر دریا ب
نوح علیہ السلام کی قوم کا کردار ٭٭…
” اے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم تو انہیں نوح علیہ السلام کے واقعہ کی خبر دے کہ ان کا اور ان کی قوم کا کیا حشر ہوا