يونس 10:83 فما امن لموسى الا ذرية من قومه على خوف من فرعون ومليهم ان يفتنهم وان فرعون لعال في الارض وانه لمن المسرفين ٨٣
فَمَاۤ
اٰمَنَ
لِمُوْسٰۤی
اِلَّا
ذُرِّیَّةٌ
مِّنْ
قَوْمِهٖ
عَلٰی
خَوْفٍ
مِّنْ
فِرْعَوْنَ
وَمَلَاۡىِٕهِمْ
اَنْ
یَّفْتِنَهُمْ ؕ
وَاِنَّ
فِرْعَوْنَ
لَعَالٍ
فِی
الْاَرْضِ ۚ
وَاِنَّهٗ
لَمِنَ
الْمُسْرِفِیْنَ
۟
پھر کوئی ایمان نہ لایا موسٰی پر مگر کچھ لڑکے اس کی قوم کے 1 ڈرتے ہوئے فرعون سے اور انکے سرداروں سے کہ کہیں انکو بچلا نہ دے 2 اور فرعون چڑھ رہا ہے ملک میں اور اس نے ہاتھ چھوڑ رکھا ہے 3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بزدلی ایمان کے درمیان دیوار بن گئی ٭٭…
ان زبردست روشن دلیلوں کے اور معجزوں کے باوجود موسیٰ علیہ السلام پر بہت کم فرعونی ایمان لا سکے۔ کیونکہ ان کے دل میں فرعون کی دھاک بیٹھی ہوئی تھی۔ یہ خبیث رعب دبدبے والا بھی تھا اور ترقی پر بھی تھا۔ حق ظاہر ہو گیا تھا لیکن کسی کو اس کی مخالفت کی جرأت نہ تھی ہر ایک
بزدلی ایمان کے درمیان دیوار بن گئی ٭٭…
ان زبردست روشن دلیلوں کے اور معجزوں کے باوجود موسیٰ علیہ السلام پر بہت کم فرعونی ایمان لا سکے۔ کیونکہ ان کے دل می