يونس 10:87 واوحينا الى موسى واخيه ان تبوا لقومكما بمصر بيوتا واجعلوا بيوتكم قبلة واقيموا الصلاة وبشر المومنين ٨٧
وَاَوْحَیْنَاۤ
اِلٰی
مُوْسٰی
وَاَخِیْهِ
اَنْ
تَبَوَّاٰ
لِقَوْمِكُمَا
بِمِصْرَ
بُیُوْتًا
وَّاجْعَلُوْا
بُیُوْتَكُمْ
قِبْلَةً
وَّاَقِیْمُوا
الصَّلٰوةَ ؕ
وَبَشِّرِ
الْمُؤْمِنِیْنَ
۟
اور ہم نے وحی کی موسیٰ اور اس کے بھائی (ہارون) کو کہ تم اپنی قوم کے لیے مصر میں کچھ گھر معینّ کرلو اور بناؤ اپنے گھروں کو قبلہ رخ اور نماز قائم رکھو اور اہل ایمان کو بشارت دے دو
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
قوم فرعون سے بنی اسرائی کی نجات ٭٭…
بنی اسرائیل کی فرعون اور فرعون کی قوم سے نجات پانا، اس کی کیفیت بیان ہو رہی ہے دونوں نبیوں کو اللہ کی وحی ہوئی کہ ” اپنی قوم کے لیے مصر میں گھر بنا لو۔ اور اپنے گھروں کو مسجدیں مقرر کر لو۔ اور خوف کے وقت گھروں میں نماز ادا کر لیا کرو “۔
چنانچہ فرعون کی سختی بہت بڑھ
قوم فرعون سے بنی اسرائی کی نجات ٭٭…
بنی اسرائیل کی فرعون اور فرعون کی قوم سے نجات پانا، اس کی کیفیت بیان ہو رہی ہے دونوں نبیوں کو اللہ کی وحی ہوئی کہ ”