يوسف 12:105 وكاين من اية في السماوات والارض يمرون عليها وهم عنها معرضون ١٠٥
وَكَاَیِّنْ
مِّنْ
اٰیَةٍ
فِی
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ
یَمُرُّوْنَ
عَلَیْهَا
وَهُمْ
عَنْهَا
مُعْرِضُوْنَ
۟
زمین1 اور آسمانوں میں کتنی ہی نشانیاں ہیں جن پر سےیہ لوگ گزرتے ہیں اور ذرا توجّہ نہیں کرتے۔ 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
باب…
بیان ہو رہا ہے قدرت کی بہت سی نشانیاں، وحدانیت کی بہت سے گواہیاں، دن رات ان کے سامنے ہیں، پھر بھی اکثر لوگ نہایت بے پرواہی اور سبک سری سے ان میں کبھی غور وفکر نہیں کرتے۔ کیا یہ اتنا وسیع آسمان، کیا یہ اس قدر پھیلی ہوئی، زمین، کیا یہ روشن ستارے یہ گردش والا سورج، چاند، یہ درخت اور یہ پہاڑ، یہ کھیت
باب…
بیان ہو رہا ہے قدرت کی بہت سی نشانیاں، وحدانیت کی بہت سے گواہیاں، دن رات ان کے سامنے ہیں، پھر بھی اکثر لوگ نہایت بے پرواہی اور سبک سری سے ان میں کب