يوسف 12:12 ارسله معنا غدا يرتع ويلعب وانا له لحافظون ١٢
اَرْسِلْهُ
مَعَنَا
غَدًا
یَّرْتَعْ
وَیَلْعَبْ
وَاِنَّا
لَهٗ
لَحٰفِظُوْنَ
۟
کل اس کو ہمارے ساتھ بھیج دیجيے، کھائے اور کھیلے، اور ہم اس کے نگہبان ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بڑے بھائی کی رائے پر اتفاق ٭٭…
بڑے بھائی روبیل کے سمجھانے پر سب بھائیوں نے اس رائے پر اتفاق کر لیا کہ یوسف کو لے جائیں اور کسی غیر آباد کنویں میں ڈال آئیں۔ یہ طے کرنے کے بعد باپ کو دھوکہ دینے اور بھائی کو پھسلا کر لے جانے اور اس پر آفت ڈھانے کے لیے سب مل کر باپ کے پاس آئے۔ باوجودیکہ تھے یہ بد اندیش بد
بڑے بھائی کی رائے پر اتفاق ٭٭…
بڑے بھائی روبیل کے سمجھانے پر سب بھائیوں نے اس رائے پر اتفاق کر لیا کہ یوسف کو لے جائیں اور کسی غیر آباد کنویں میں ڈال آئ