يوسف 12:15 فلما ذهبوا به واجمعوا ان يجعلوه في غيابت الجب واوحينا اليه لتنبينهم بامرهم هاذا وهم لا يشعرون ١٥
فَلَمَّا
ذَهَبُوْا
بِهٖ
وَاَجْمَعُوْۤا
اَنْ
یَّجْعَلُوْهُ
فِیْ
غَیٰبَتِ
الْجُبِّ ۚ
وَاَوْحَیْنَاۤ
اِلَیْهِ
لَتُنَبِّئَنَّهُمْ
بِاَمْرِهِمْ
هٰذَا
وَهُمْ
لَا
یَشْعُرُوْنَ
۟
پھر جب لیکر چلے اس کو اور متفق ہوئے کہ ڈالیں اسکو گمنام کنویں میں اور ہم نے اشارہ کر دیا اسکو کہ تو جتائے گا انکو ان کا یہ کام اور وہ تجھ کو نہ جانیں گے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بھائی اپنے منصوبہ میں کامیاب ہو گئے ٭٭…
سمجھا بجھا کر بھائیوں نے باپ کو راضی کر ہی لیا۔ اور یوسف علیہ السلام کو لے کر چلے جنگل میں جا کر سب نے اس بات پر اتفاق کیا کہ یوسف علیہ السلام کو کسی غیر آباد کنویں کی تہ میں ڈال دیں۔ حالانکہ باپ سے یہ کہہ کر لے گئے تھے کہ اس کا جی بہلے گا، ہم اسے عزت کے ساتھ لے
بھائی اپنے منصوبہ میں کامیاب ہو گئے ٭٭…
سمجھا بجھا کر بھائیوں نے باپ کو راضی کر ہی لیا۔ اور یوسف علیہ السلام کو لے کر چلے جنگل میں جا کر سب نے اس بات پر