يوسف 12:17 قالوا يا ابانا انا ذهبنا نستبق وتركنا يوسف عند متاعنا فاكله الذيب وما انت بمومن لنا ولو كنا صادقين ١٧
قَالُوْا
یٰۤاَبَانَاۤ
اِنَّا
ذَهَبْنَا
نَسْتَبِقُ
وَتَرَكْنَا
یُوْسُفَ
عِنْدَ
مَتَاعِنَا
فَاَكَلَهُ
الذِّئْبُ ۚ
وَمَاۤ
اَنْتَ
بِمُؤْمِنٍ
لَّنَا
وَلَوْ
كُنَّا
صٰدِقِیْنَ
۟
کہنے لگے اے باپ ہم لگے دوڑنے آگے نکلنے کو اور چھوڑا یوسف کو اپنے اسباب کے پاس پھر اس کو کھا گیا بھیڑیا 1 اور تو باور نہ کرے گا ہمارا کہنا اور اگرچہ ہم سچے ہوں 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بھائیوں کی واپسی اور معذرت ٭٭…
چپ چاپ ننھے بھیا پر، اللہ کے معصوم نبی پر، باپ کی آنکھ کے تارے پر ظلم وستم کے کے پہاڑ توڑ کر رات ہوئے باپ کے پاس سرخ رو ہونے اور اپنی ہمدردی ظاہر کرنے کے لیے غمزدہ ہو کر روتے ہوئے پہنچے اور اپنے ملال کا یوسف علیہ السلام کے نہ ہونے کا سبب یہ بیان کیا کہ ہم نے تیر اندازی ا
بھائیوں کی واپسی اور معذرت ٭٭…
چپ چاپ ننھے بھیا پر، اللہ کے معصوم نبی پر، باپ کی آنکھ کے تارے پر ظلم وستم کے کے پہاڑ توڑ کر رات ہوئے باپ کے پاس سرخ رو ہ