يوسف 12:44 قالوا اضغاث احلام وما نحن بتاويل الاحلام بعالمين ٤٤
قَالُوْۤا
اَضْغَاثُ
اَحْلَامٍ ۚ
وَمَا
نَحْنُ
بِتَاْوِیْلِ
الْاَحْلَامِ
بِعٰلِمِیْنَ
۟
بولے یہ خیالی خواب ہیں اور ہم کو ایسے خوابوں کی تعبیر معلوم نہیں 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
شاہ مصر کا خواب اور تلاش تعبیر میں یوسف علیہ السلام تک رسائی ٭٭…
قدرت الٰہی نے یہ مقرر رکھا تھا کہ یوسف علیہ السلام قید خانے سے بعزت و اکرام پاکیزگی براءت اور عصمت کے ساتھ نکلیں۔ اس کے لیے قدرت نے یہ سبب بنایا کہ شاہ مصر نے ایک خواب دیکھا جس سے بھونچکا سا ہو گیا۔ دربار منعقد کیا اور تمام امراء، رؤسا،
شاہ مصر کا خواب اور تلاش تعبیر میں یوسف علیہ السلام تک رسائی ٭٭…
قدرت الٰہی نے یہ مقرر رکھا تھا کہ یوسف علیہ السلام قید خانے سے بعزت و اکرام پاکیزگی برا