يوسف 12:54 وقال الملك ايتوني به استخلصه لنفسي فلما كلمه قال انك اليوم لدينا مكين امين ٥٤
وَقَالَ
الْمَلِكُ
ائْتُوْنِیْ
بِهٖۤ
اَسْتَخْلِصْهُ
لِنَفْسِیْ ۚ
فَلَمَّا
كَلَّمَهٗ
قَالَ
اِنَّكَ
الْیَوْمَ
لَدَیْنَا
مَكِیْنٌ
اَمِیْنٌ
۟
اور بادشاہ نے کہا، اس کو میرے پاس لاؤ میں اس کو خاص اپنے ليے رکھوں گاپھر جب یوسف نے اس سے بات کی تو بادشاہ نے کہا، آج سے تم ہمارے یہاں معزز اور معتمد ہوئے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
باب…
جب بادشاہ کے سامنے یوسف علیہ السلام کی بےگناہی کھل گئی تو خوش ہو کر کہا کہ انہیں میرے پاس بلا لاؤ کہ میں انہیں اپنے خاص مشیروں میں کر لوں۔ چانچہ آپ تشریف لائے۔ جب وہ آپ سے ملا، آپ علیہ السلام کی صورت دیکھی۔ آپ علیہ السلام کی باتیں سنیں، آپ علیہ السلام کے اخلاق دیکھے تو دل سے گرویدہ ہو گیا اور بےس
باب…
جب بادشاہ کے سامنے یوسف علیہ السلام کی بےگناہی کھل گئی تو خوش ہو کر کہا کہ انہیں میرے پاس بلا لاؤ کہ میں انہیں اپنے خاص مشیروں میں کر لوں۔ چانچہ آپ