يوسف 12:6 وكذالك يجتبيك ربك ويعلمك من تاويل الاحاديث ويتم نعمته عليك وعلى ال يعقوب كما اتمها على ابويك من قبل ابراهيم واسحاق ان ربك عليم حكيم ٦
وَكَذٰلِكَ
یَجْتَبِیْكَ
رَبُّكَ
وَیُعَلِّمُكَ
مِنْ
تَاْوِیْلِ
الْاَحَادِیْثِ
وَیُتِمُّ
نِعْمَتَهٗ
عَلَیْكَ
وَعَلٰۤی
اٰلِ
یَعْقُوْبَ
كَمَاۤ
اَتَمَّهَا
عَلٰۤی
اَبَوَیْكَ
مِنْ
قَبْلُ
اِبْرٰهِیْمَ
وَاِسْحٰقَ ؕ
اِنَّ
رَبَّكَ
عَلِیْمٌ
حَكِیْمٌ
۟۠
اور اسی طرح برگزیدہ کرے گا تجھ کو تیرا رب 1 اور سکھلائے گا تجھ کو ٹھکانے پر لگانا باتوں کا 2 اور پورا کرے گا اپنا انعام تجھ پر اور یعقوب کے گھر پر 3 جیسا پورا کیا ہے تیرے دو باپ دادوں پر اس سے پہلے ابراہیم اور اسحٰق پر 4 البتہ تیرا رب خبردار ہے حکمت والا 5
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بشارت اور نصیحت ٭٭…
حضرت یعقوب علیہ السلام اپنے لخت جگر یوسف علیہ السلام کو انہیں ملنے والے مرتبوں کی خبر دیتے ہیں کہ جس طرح خواب میں اس نے تمہیں یہ فضیلت دکھائی اسی طرح وہ تمہیں نبوت کا بلند مرتبہ عطا فرمائے گا۔ اور تمہیں خواب کی تعبیر سکھا دے گا۔ اور تمہیں اپنی بھرپور نعمت دے گا یعنی نبوت۔ جیسے کہ ا
بشارت اور نصیحت ٭٭…
حضرت یعقوب علیہ السلام اپنے لخت جگر یوسف علیہ السلام کو انہیں ملنے والے مرتبوں کی خبر دیتے ہیں کہ جس طرح خواب میں اس نے تمہیں یہ فضی