يوسف 12:7 ۞ لقد كان في يوسف واخوته ايات للسايلين ٧
لَقَدْ
كَانَ
فِیْ
یُوْسُفَ
وَاِخْوَتِهٖۤ
اٰیٰتٌ
لِّلسَّآىِٕلِیْنَ
۟
البتہ ہیں یوسف کے قصہ میں اور اس کے بھائیوں کے قصہ میں نشانیاں پوچھنے والوں کے لئے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
یوسف علیہ السلام کے خاندان کا تعارف ٭٭…
فی الواقع یوسف اور ان کے بھائیوں کے واقعات اس قابل ہیں کہ ان کا دریافت کرنے والا ان سے بہت سی عبرتیں حاصل کر سکے اور نصیحتیں لے سکے۔ یوسف علیہ السلام کے ایک ہی ماں سے دوسرے بھائی بنیامین علیہ السلام تھے باقی سب بھائی دوسری ماں سے تھے۔ یہ سب آپس میں کہتے ہیں ہے ک
یوسف علیہ السلام کے خاندان کا تعارف ٭٭…
فی الواقع یوسف اور ان کے بھائیوں کے واقعات اس قابل ہیں کہ ان کا دریافت کرنے والا ان سے بہت سی عبرتیں حاصل کر سکے