يوسف 12:9 اقتلوا يوسف او اطرحوه ارضا يخل لكم وجه ابيكم وتكونوا من بعده قوما صالحين ٩
قْتُلُوْا
یُوْسُفَ
اَوِ
اطْرَحُوْهُ
اَرْضًا
یَّخْلُ
لَكُمْ
وَجْهُ
اَبِیْكُمْ
وَتَكُوْنُوْا
مِنْ
بَعْدِهٖ
قَوْمًا
صٰلِحِیْنَ
۟
مار ڈالو یوسف کو یا پھینک دو کسی ملک میں کہ خالص رہے تم پر توجہ تمہارے باپ کی 1 اور ہو رہنا اس کے بعد نیک لوگ 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
یوسف علیہ السلام کے خاندان کا تعارف ٭٭…
فی الواقع یوسف اور ان کے بھائیوں کے واقعات اس قابل ہیں کہ ان کا دریافت کرنے والا ان سے بہت سی عبرتیں حاصل کر سکے اور نصیحتیں لے سکے۔ یوسف علیہ السلام کے ایک ہی ماں سے دوسرے بھائی بنیامین علیہ السلام تھے باقی سب بھائی دوسری ماں سے تھے۔ یہ سب آپس میں کہتے ہیں ہے ک
یوسف علیہ السلام کے خاندان کا تعارف ٭٭…
فی الواقع یوسف اور ان کے بھائیوں کے واقعات اس قابل ہیں کہ ان کا دریافت کرنے والا ان سے بہت سی عبرتیں حاصل کر سکے